جوہری معاہدے سے علحیٰدگی ٹرمپ کی شکست ہے
دوشنبه, ۱۴ می ۲۰۱۸، ۱۲:۲۰ ب.ظ
امریکی امن پسند سیاستدان : نیوزنور14مئی/ایک امریکی
امن پسند سیاستدان نے کہا ہےکہ امریکی صدر نے خطی مسائل اور تنازعات کا خاتمہ کرنے
کے بجائے اس خطے میں تنازعات کے شعلوں کو مزید بھڑکایاہے۔ عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق خاتون
امریکی امن پسند سیاستدان’’مدیا بنیامین‘‘ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیٰدگی
سفارتکاری کی شکست نہیں بلکہ ٹرمپ کی شکست ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں مشرقی وسطی طویل اور بہت سے
خطرناک تنازعات کا شکار ہے اور امریکہ کو سفارتکاری کے ذریعے ان مسائل کا حل کرنا
ناگزیر ہے۔
- ۱۸/۰۵/۱۴