نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


عراقی قانون ساز:

نیوز نور 11ستمبر/عراق کے ایک سینئر قانون ساز نے ملک کے جنوبی شہر بصرہ کو تباہ کرنے کے امریکہ کے ناپاک منصوبوں کی باپت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ایرانی کونسل خانے پر مشتعل افراد کا حملہ اور دیگر واقعات میں امریکہ ملوث ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’فلاح الخزالی‘‘نے ملک کے جنوبی شہر بصرہ کو تباہ کرنے کے امریکہ کے ناپاک منصوبوں کی باپت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ایرانی کونسل خانے پر مشتعل افراد کا حملہ اور دیگر واقعات میں امریکہ ملوث ہے۔

انہوں نے کہاکہ بصرہ میں لوگوں کے مطالبات جائز تھے اورہم سبھی اسے اتفاق رکھتے ہیں تاہم امریکہ اوراسرائیل کے ایجنٹوں نے ان مظاہرین میں گھس کر انہیں پرتشدد بنادیا ۔

انہوں نے کہاکہ حشد الشعبی کے ہیڈکواٹر کو نشانہ بنانا ،اسپتالوں کو نظرآتش کرنا اور ایرانی کونسل خانے پر حملہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عراق کے خلاف ایک خطرناک منصوبے کے تحت نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی  ہے۔

انہوں نے کہاکہ بصرہ میں قائم امریکی کونسل خانہ اوران سے وابستہ بعض سویل تنظیمیں شہر میں رونما ہوئے واقعات کے ذمہ دار ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی