نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

 نیوزنور 10ستمبر/اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل یونٹ نے عراق کے شہر اربیل میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے کئی شرپسندوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں اداے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل یونٹ نے عراق کے شہر اربیل میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے کئی شرپسندوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔

پاسداران انقلاب نے کُرد گروہ کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ حملے مزید تباہ کن ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم مقام سے شرپسندوں کے ٹھکانوں شارٹ رینج میزائل فائر کیے گئے۔

میزائلوں نے 220 کلومیٹر (135 میل) دور عراق کے شمالی علاقے کویا میں واقع ٹھکانے پر اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل عراق سے ملحقہ سرحد پر شرپسندوں نے ایرانی سیکیورٹی فورسز نے حملے کئے تھے۔

یاد رہے کہ عراق اور ایران کے سیاسی اور عسکری تعلقات بہت اچھے ہیں اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی