نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی وزیر خارجہ :

نیوزنور07ستمبر/روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ’’ سرگئی لاوروف‘‘ نے کہا  کہ ایران، روس اور ترکی شام کے بحران حل اور جنگ و خونریزی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شام کے عوام کو بیرونی مداخلت کے بغیر اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔

لاوروف نے کہا کہ دہشتگرد شام کے استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ روس کے وزیر خارجہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ تہران میں جمعے کے روز ایران، روس اور ترکی کے صدور کا مشترکہ اجلاس تشکیل پانے والا ہے۔

واضح رہے کہ شام کے امن مذاکرات کا دسواں دور جولائی میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نیز شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی شرکت سے روس کے شہر سوچی میں منعقد ہوا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی