نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جمہوریہ چک کے معروف سیاستدان:

نیوزنور07/جمہوریہ چک کے ایک معروف سیاستدان نے کہا ہے کہ عرب جمہوریہ شام کے خلاف امریکہ کی کوئی بھی کاروائی بین الاقوامی قوانین کی  خلاف ورزی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں ’’جیری پوروبیک‘‘نےکہاکہ عرب جمہوریہ شام کے خلاف امریکہ کی کوئی بھی کاروائی بین الاقوامی قوانین کی  خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ مختلف بہانوں سےبحران شام کو مزید طولانی بنانے کی کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کی سابقہ حکومتوں اورموجودہ حکومت نے شام وعراقی حکومتوں کو کمزور کرنے کیلئے دہشتگردوں کو اب تک اربوں ڈالر کے ہتھیار فراہم کئے ہیں۔

انہوں نے صوبے ادلب کو دہشتگردوں سے آزاد کرانے کی  شامی فوج کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ شام میں امن واستحکام کی بحالی کیلئے ادلب صوبے کی دہشتگردوں سے آزادی ناگزیر ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی