نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اسٹریٹجک امور کےروسی ماہر:

نیوزنور07/اسٹریٹجک امور کے ایک روسی ماہر کے مطابق امریکہ کی قیادت میں دہشتگردوں کے اسپانسر ممالک  شام کے ادلب صوبے میں تکفیری دہشتگرد گروہوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں شام کے صنعا نیوز ایجنسی کے نمائندے کےساتھ خصوصی انٹرویو میں ‘‘ہیوری لوکانوف‘‘نےکہاکہ امریکہ کی قیادت میں دہشتگردوں کے اسپانسر ممالک  شام کے ادلب صوبے میں تکفیری دہشتگرد گروہوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ادلب القاعدہ ،تکفیری دہشتگرد گروہ داعش اورجبہت النصرہ کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن گئی ہے  ان دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج اوران کے اتحادیوں کے آپریشن میں خلل ڈالنے والی تمام کوششیں  ناکام ہونگی۔

انہوں نے کہاکہ صوبہ ادلب شام میں دہشتگردوں کے زیر قبضہ آخری علاقہ ہے اور دہشتگردوں کی یہاں شکست امریکہ کو برداشت نہیں ہورہی ۔

انہوں نے کہاکہ حکومت روس  شام میں دہشتگردوں کی مکمل نابودی تک دمشق حکومت کی حمایت جاری رکھےگی ۔

انہوں نے کہاکہ  حکومت روس شام کی تعمیر نو میں بھرپور کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

انہوں نےکہاکہ دہشتگرد گروہ جو لاژکیہ میں روسی فوجی اڈے پرڈراؤن کے حملے انجام دیتے ہیں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائےگا۔

انہوں نے کہاکہ ادلب صوبے میں تکفیری دہشتگردو ں کو ڈراؤن جیسے آلات فراہم کرنے والی حکومت صیہونی رژیم ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ برطانوی حکومت ابھی بھی شامی تنازعے کو مزید بحرانی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی