نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی وزارت خارجہ کے سابقہ سفارتکار :

نیوزنور14مئی/امریکی وزارت خارجہ کے سابقہ سفارتکار نے کہا ہے کہ  امریکی صدر صہیونی لابی کے اہداف کو امریکہ میں پورا کرنے کی کوشش کرنے میں مصروف ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس کے ہوٹل الغدیر میں منعقد ہونے والی افق نو نامی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس میں’’ پیٹروان بورن‘‘ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کا تل ابیب سے امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے  ایک بہت بڑی غلطی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان حالیہ دنوں میں ٹرمپ نے سرکاری طور پر ایران جوہرہ معاہدے سے علحیٰدہ ہونے کی ایک اور اسٹراٹیجک غلطی کو دہرایا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے سابقہ سفارتکار نے کہا کہ ان چند دنوں میں امریکی صدر کی جانب سے کئے گئے فیصلے مستقبل میں بہت سے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں کیونکہ ٹرمپ کے غیر دانشمندانہ فیصلوں سے امریکہ نے دنیا کے مدّ مقابل اور اپنے اتحادیوں کے درمیان اپنی جایگاہ اور مقام کو ضعیف کر دیا ہے۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں کہ ٹرمپ نے گذشتہ تاریخ سے عبرت حاصل نہیں کی ہےکہا کہ یقیناً امریکی صدر کا فلسطین میں سفارتخانے کو منتقل کرنے کا مقصد فقط صہیونی لابی کے اہداف و مقاصد کو امریکہ میں پورا کرنا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی