نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور 06 ستمبر/لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے غاصب صیہونی رژیم کے حکام کی مسلسل دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرجنگ ہوئی تو یہ غاصب صیہونی رژیم کی آخری جنگ ثابت ہوگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ’’شیخ احمد القتان ‘‘نے غاصب صیہونی رژیم کے حکام کی مسلسل دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرجنگ ہوئی تو یہ غاصب صیہونی رژیم کی آخری جنگ ثابت ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ یقینی طورپر اسرائیل کے ساتھ آئندہ جنگ میں مقاومت کی فتح یقینی ہے اوریہ جنگ اسرائیل کی نابودی اورتمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی آزادی کا ذریعہ بنےگی ۔

انہوں نے کہاکہ شیعہ سنی علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام خاص کر نوجوانوں کو علاقے کے خلاف صیہونی وامریکی سازشوں سے آگاہ کریں۔

انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا ماننا ہے کہ موجودہ حکومت پر لبنانی شہریوں کے حوالے سے بہت سی ذمہ داریاں ہیں کیونکہ لوگ مشکل اقتصادی ماحول میں زندگی گذار رہے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کو چاہئے کہ وہ عوام کی مشکلات کا جلد سے جلد حل نکالیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی