نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی  کے سابق ڈائریکٹر :

نیوزنور14مئی/بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور مصر کے ممتاز سیاستداں نے عرب ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ ایران اور ترکی کے ساتھ مصالحانہ رویہ اختیار کرکےکشیدگی کو فروغ دینے سے پرہیز کریں ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور مصر کے ممتاز سیاستداں’’محمد البرادعی‘‘ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں عرب ممالک پر زوردیا  کہ وہ ایران اور ترکی کے ساتھ  مصالحت کرکے ایران اور ترکی کے ساتھ کشیدگی ختم کردینی چاہیے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا  کہ عرب ممالک میں شدید اور پیچیدہ اختلافات رونما ہوگئے ہیں اور عربوں کے باہمی اختلافات نے غیر عرب ہمسایہ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

موصوف سیاست دان  نے کہا کہ جنگ طلبی سے بحران مزید بڑھتے ہیں مذاکرات کے ذریعہ مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کرنے چاہیے اور عرب ممالک کو دوسروں کے ایجنڈے پر کام کرنے کے بجائے حکمت عملی سے کام لینا چاہیے۔

 البرادعی نے مزید کہا کہ میں عرب ممالک کے ترکی اور ایران کے ساتھ اختلافات سے پوری طرح آگاہ ہوں  میں جانتا ہوں ترکی اور مصر کے درمیان شدید اختلاف ہے  سعودی عرب کا ایران کےساتھ اختلاف ہے لیکن ان اختلافات کو ختم کرنے کے لئے مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے اور باہمی اختلافات کو جنگ کے بجائے مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی