نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


تحریک نجباء عراق:

نیوزنور 06 ستمبر/عراق کی اسلامی تحریک مقاومت نجبا ءکے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر غاصب صیہونی رژیم نے عراق کے خلاف جارحیت کی حماقت کی تو اس کے صیہونیوں کو تباہ کن نتائج بھگتنے پڑیں گے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ’’ہاشم الموسوی‘‘نے ایک بیان میں کہاکہ اگرغاصب صیہونی رژیم نے عراق کے خلاف جارحیت کی حماقت کی تو اس کے صیہونیوں کو تباہ کن نتائج بھگتنے پڑیں گے۔

انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم کا یہ بیان کہ وہ عراق میں  بیلسٹک میزائل سائٹس کو ہدف بنائےگی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عراق صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دینے کو پوری طرح آمادہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ عراق میں دشمنوں کا مقابلہ کرنے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر صیہونی حکومت نے عراقی خودمختاری اوراتحاد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو عراق اس کا بھرپور جواب دےگا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی