نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یورپی یونین:

 نیوزنور05ستمبر/یورپی ممالک نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 800،000 سے زیادہ لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کے سامنے بھوک مری کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اقوام متحدہ کے ایمرجنسی پروگراموں کے ڈائریکٹرز اور دیگر امدادی اداروں کو لکھے گئے مکتوب میں کہا کہ اقوام متحدہ اس آفت کو فوری طور پر دبانے میں ناکام رہا جس نے بچوں کو بھوک مری کے خطرے میں ڈال دیا ہے۔

 انہوں نے کہاکہ ہم شمال مشرقی نائیجیریا میں فوری انسانی اور سیکورٹی ضروریات کے سلسلہ میں بہت فکر مند ہیں۔

نائیجیریا میں اقوام متحدہ کے مشن اور حکومت کو زندگی بچانے میں مدد کی ضرورت والے لوگوں کو تیزی سے اور بغیر چھیڑچھاڑ کئے انسانوں تک رسائی کی اجازت دینے کے لئے مجبور کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 11 مہینوں میں علاقے چھوڑنے والے بچے غذائی قلت کےسنگین مسئلہ سے دوچار ہیں یہ علاقہ گزشتہ ایک دہائی سےخونخوار دہشتگرد تنظیم بوکو حرام اور اس کی حلیف داعش کی دہشتگردانہ سرگرمیوں سے متاثرہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی