نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بین الاقوامی امور کے شامی تجزیہ کار:

نیوزنور 4ستمبر/بین الاقوامی امور کے ایک شامی تجزیہ کار نے اس بات کےساتھ کہ حکومت ماسکو نے عرب جمہوریہ شام سے ایرانی فوج کے انخلاءکے مطالبے کو مسترد کیا ہے کہا ہے کہ اس عرب ملک کو طویل عرصے تک  ایرانی فوجیوں کی ضرورت ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روسی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’نضال سیعد اسبع‘‘نے اس بات کےساتھ کہ حکومت ماسکو نے عرب جمہوریہ شام سے ایرانی فوج کے انخلا ءکے مطالبے کو مسترد کیا ہے کہا کہ اس عرب ملک کو طویل عرصے تک  ایرانی فوجیوں کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ بحران شام کے حوالے سے ماسکو اورتہران کے درمیان یکساں موقف پایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ روس غاصب صیہونی کی خوشنودی کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران سے کبھی بھی  شام سے نکلنے کا مطالبہ نہیں کرےگا۔

انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام میں دہشتگردوں کامکمل صفایا اور اس ملک کو ٹوٹنے سے بچانا  ایران اورروس  کے مشترکہ اہداف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ نے شام کے تئیں  اپنی دشمنی کو ترک نہیں کیا ہے وہ ابھی بھی داعش اورجبہت النصرہ کے ذریعے شامی فوج اورقیادت کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ حکومت واشنگٹن شام کی تعمیر نو اور ہمسایہ ممالک میں شامی مہاجرین کی وطن واپسی کی راہ میں مسائل کھڑے کررہا ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

شام

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی