نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


پاکستانی روزنامہ:

نیوزنور 4ستمبر/پاکستان کے ایک مشہورانگریزی روزنامہ نے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ بہتر تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روزنامہ’’ دی ڈان ‘‘نے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ بہتر تعلقات پاکستان کے مفاد میں  ہیں۔

روزنامہ نے لکھا کہ دونوں ممالک کے تجارتی اوراقتصادی تعلقات میں فروغ دونوں ممالک کی عوام کے مفاد میں  ہیں۔

روزنامہ نے لکھا کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے حالیہ دورہ پاکستان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان ایران کےساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

روزنامہ نے لکھا کہ ایران اور دیگر تمام ہمسایہ ممالک کےساتھ بہتر تعلقات پاکستان کے مفاد میں  ہیں۔

دی ڈان نےمزید لکھاکہ پاکستان اور دیگر ممالک جامع مشترکہ ایکشن پلان کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اورانہوں نے عالمی معاہدوں کے تئیں اصولی موقف اپنایا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی