ادلب کی آزادی تکفیری دہشتگردوں اور ان کے مغربی آقاؤں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
حجت الاسلام علی الداموش:
نیوزنور 4ستمبر/لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ادلب کی آزادی تکفیری دہشتگردوں اور ان کے مغربی آقاؤں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ’’حجت الاسلام علی الداموش‘‘نے کہاکہ ادلب کی آزادی تکفیری دہشتگردوں اور ان کے مغربی آقاؤں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ تکفیری دہشتگردوں سے ادلب کی آزادی سے مشرق وسطیٰ علاقہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ شام میں سات سالہ جنگ اختتام کو پہنچ رہی ہے اورمشرق وسطیٰ ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ شام پر امریکہ اوراسکے مغربی اتحادیوں کی طرف سے حملہ کرنے کی دھمکیوں کا مقصد ادلب کو دہشتگردوں سے واگذار کرانے کے آپریشن کو مزید پیچیدہ بنانا ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ ممالک ادلب صوبے کو دہشتگردوں سے آزاد کرانے کےشامی فوج اوراسکے اتحادیوں کے آپریشن کی راہ میں مختلف بہانوں سے رکاوٹیں کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ادلب کو واگذار کرانے کا آپریشن شامی تنازعے کا آخری مرحلہ ہوگا کیونکہ یہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے حامی تکفیری دہشتگردوں کا آخری گڑھ ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ ادلب کی آزادی امریکہ ،صیہونی رژیم اورسعودی عرب کی ایک بڑی شکست ثابت ہوگی۔