نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی تجزیہ کار :

نیوزنور03 ستمبر/امریکہ کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی مہاجرین کیلئے  اقوام متحدہ کے ادارے انروا کو دی جانے والی فنڈینگ بند کرنے کا امریکہ کا فیصلہ  فلسطینی عوام کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں ’’ڈرار فیلر‘‘نےکہاکہ فلسطینی مہاجرین کیلئے  اقوام متحدہ کے ادارے انروا کو دی جانے والی فنڈینگ بند کرنے کا امریکہ کا فیصلہ  فلسطینی عوام کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس طرح کا اقدام فلسطینی عوام کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے جنگ کا تسلسل ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کے اسطرح کے اقدام سے مشرق وسطیٰ علاقے میں ہر گز امن قائم نہیں ہوسکتا ۔

یکم ستمبر کو امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ فلسطینی مہاجرین کیلئے  اقوام متحدہ کے ادارے انروا کو دی جانے والی تمام فنڈینگ بندکررہا ہے۔

ادھر فلسطینی صدر کے ترجمان نے اس فیصلے کے ردعمل میں کہاکہ اس قسم کی سزا سےیہ حقیقت نہیں بدلے گی کہ امریکہ کا اب اس خطے میں کوئی کردار نہیں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ  یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے ۔

انروا کے ترجمان  کریس گنس نے بھی امریکی فیصلے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اس امریکی اقدام کے نتائج  بہت تباہ کن ہونگے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی