نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


خاتون یورپی رہنما:

نیوزنور 31اگست/یورپی یورنین کی چیف خارجہ پالیسی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ یورپ امریکی پابندیوں کے باوجود اپنے رفقائے کار اور اتحادیوں سے مل کر ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے کوشش کرے گا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق 'فیڈریکا مغرینی' نے آسٹرین صدر 'الیگزینڈر وان ڈیر بیلین' کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ بیان میں کہاکہ ہمیں چاہئے کہ اپنی سلامتی کی خاطر ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ تعمیری ثابت ہوگا تاہم امریکی پابندیوں کے بعد اس کا تحفظ ہمارے لئے بڑا چیلنج ہوگا مگر ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور آسٹریا سمیت تمام فریقین کے ساتھ مل کر ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔

فیڈریکا مغرینی نے کہا کہ ہماری نظر میں ایران کو جوہری ہتھیاروں سے دور رکھنا نہایت فیصلہ کن بات ہے لہذا موجودہ جوہری معاہدے سے تخفیف اسلحہ کے لئے مدد ملے گی لہذا ہمیں اس کی حمایت کرنا ہوگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی