نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

بحرینی حکومت امریکی آلہ کار ہے

چهارشنبه, ۲۹ آگوست ۲۰۱۸، ۱۱:۰۹ ق.ظ


انصاراللہ کے سینئر لیڈر:

نیوزنور 29اگست/انصاراللہ کے ایک سینئر عہدیدارے نے بحرین کی آل خلیفہ رژیم کو امریکی آلہ کار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  واشنگٹن بحرینی شاہی خاندان کو  یمنی اور علاقائی عوام کا قتل عام کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مقامی میڈیا کےساتھ انٹرویو میں ’’الکہوت‘‘بحرین کی آل خلیفہ رژیم کو امریکی آلہ کار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  واشنگٹن بحرینی شاہی خاندان کو  یمنی اور علاقائی عوام کا قتل عام کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی ،اماراتی اوربحرینی رژیم  دن ورات امریکہ کے اشاروں پر یمنی  عوام کے خلاف جارحیت میں مصروف ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ  ان رجعتی حکومتوں کی دفاعی صلاحیتیں   اسرائیل کو تحفظ فراہم کررہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سعودی جنگی اتحاد میں شامل ممالک کہ جنہوں نے  یمنی عوام کا خوان بہایا ہے کو اپنے جرائم کی  بڑی قیمت ادا کرنی پڑےگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی