نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یمنی سیاسی ماہر:

نیوزنور 28اگست/یمن کے ایک معروف سیاسی مبصر نے کہا ہے کہ امریکہ ،متحدہ عرب امارات ،اسرائیل ،سعودی عرب جیسی اسلام دشمن طاقتیں یمنی عوام کے وحشیانہ قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور ‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں ’’عبدالنصیر الراشدی‘‘نےکہاکہ امریکہ ،متحدہ عرب امارات ،اسرائیل ،سعودی عرب جیسی اسلام دشمن طاقتیں یمنی عوام کے وحشیانہ قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کی ظالم وآمر حکومت نے یمن کے ہر رہائشی علاقے کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کی وہابی رژیم نے  یمنی عوام کے خلاف مظالم کی تمام حدود پار کی ہیں۔

سعودی عرب کی وہابی رژیم اوراس کے اتحادیوں نے بچوں ،خواتین ،زرعی زمین ،اسپتالوں اوراسکولوں تک کو نشانہ بنایا ہوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اوراسکے اتحادیوں کو بین الاقوامی برادری کے ظالمانہ خاموشی کے سائے میں لگتا ہے کہ یمن کے خلاف وحشیانہ جرائم کی انہیں بالکل چھوٹ ہے۔

انہوں نے  یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ جرائم پر بین الاقوامی برادری کی خاموشی کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہاکہ  محض تنقید اورمذمت سے یمن پر آل سعود کے حملے رکنے والے نہیں ہیں ۔

انہوں نے تاکید  کےساتھ کہاکہ یمن نے آج تک سعودی عرب میں کسی بھی رہائشی علاقے کو نشانہ نہیں بنایا ہے کیونکہ تحریک انصاراللہ انسانی جانوں کا احترام کرتی ہے۔

یمن

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی