نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


تحریک نجبا ءکے نائب سربراہ:

نیوزنور27اگست/عراق کی اسلامی تحریک مقاومت نجباء کے نائب سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ علاقے اوردنیا کی مظلوم قوموں کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کے محاصرے میں لیا جارہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’یوسف الناصری‘‘نےکہا کہ علاقے اوردنیا کی مظلوم قوموں کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کے محاصرے میں لیا جارہا ہے۔

انہوں نے امریکہ کے ایران مخالف اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بہتر اورقریبی تعلقات  عراقی قوم کے مفاد میں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کی طرف سے اس لئے نشانہ بنایا جارہا ہے کیونکہ ایران دنیا بھر کی مظلوم اقوام اور مقاومتی تحریک کا سب سے بڑا حامی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگراسلامی جمہوریہ ایران بروقت اقدامات نہ اُٹھاتا تو آج تکفیری دہشتگرد گروہ عراق پر قبضہ کرچکے ہوتے ۔

انہوں نے کہاکہ داعش  جسے امریکہ نے پروان چڑھایا ہے کی ذلت آمیز شکست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کی وجہ سے بھی تہران کو امریکہ کی طرف سے  نشانہ بنایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے حوالے سے عراقی علمائے کرام کا مؤقف قابل ستائش ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی