نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سرگرم انسانی حقوق کارکن:

نیوزنور27اگست/ایک انسانی حقوق کارکن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ امریکہ کے بجائے اسرائیلی مفادات کا تحفظ کررہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’میکس ایگان‘‘نےکہاکہ ٹرمپ امریکہ کے بجائے اسرائیلی مفادات کا تحفظ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کے تمام اقدامات کا مقصد غاصب صیہونی رژیم کی حمایت کرنا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ امریکہ کیلئے نہیں بلکہ اسرائیل کیلئے کام کررہے ہیں اورانہیں فلسطینیوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ فلسطینی قوم سے ان کے حق وطن واپسی  کو چھیننے کی کوشش کررہی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی