نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یورپی یونین:

 نیوزنور25اگست/یورپی یونین نے فلسطین کے علاقوں میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں یہودی توسیع پسندانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی طرف سے جاری ایک بیان میں فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے لیے 1000 مکانات کی تعمیر کو علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار ردیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ فلسطین میں یہودی توسیع پسندانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکومت کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 2000 گھروں کی تعمیر کے لیے لابنگ کی گئی یا ان کے ٹینڈر جاری کیے گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری خطے کے مستقبل، علاقائی سلامتی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

یورپی یونین نے اپنے بیان میں مزید کہا  کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں توسیع پسندانہ پالیسی ناقابل قبول اور امن مساعی میں رکاوٹ ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی