نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


کینیڈین وزیر اعظم :

 نیوزنور25اگست/کینیڈین وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم’’ جسٹن ٹروڈو ‘‘نے کہا  کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات استوار کرنا نہایت اہم ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کینیڈین حکومت سعودی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات  بحال کرنے کے لئے گفتگو کررہی ہے۔

انہوں  نے کہا کہ  سفارتی کشیدگی کے خاتمے کے لئے سعودی عرب سے مذاکرات ہورہے ہیں تاہم کینیڈا انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

واضح رہے کہ کینیڈا نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پرتشویش کا اظہار کیا تھا جس پر سعودی عرب نے کینیڈا سے سفارتی و تجارتی تعلقات منقطع کرلیے اور کینیڈا سے معافی مانگنے  کا مطالبہ کیا جسے کینیڈا نے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہےاور سعودی عرب سے کسی بھی طور معافی نہیں مانگے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی