سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کا ٹرمپ کی سرپرستی میں دہشتگردی کی حمایت کا اعلان
نیوزنور24 اگست/سعودی عرب کے امریکہ نواز خونخوار بادشاہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں وہابی دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز خونخوار بادشاہ’’ شاہ سلمان بن عبدالعزیز ‘‘نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں وہابی دہشگردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ نے وہابی دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب وہابی دہشت گردوں کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
سعودی عرب کے بادشاہ نے امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی والہانہ محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا دہشت گردی کے فروغ کے سلسلے میں امریکہ کے ساتھ قریبی تعاون بھی جاری رہےگا۔
انہوں نے سعودی عرب امریکہ کی سرپرستی میں افغانستان، عراق، لیبیا ، شام اور یمن میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔