نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اقوام متحدہ :

 نیوزنور24 اگست/ اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اس جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا جس کی توثیق اقوام متحدہ نے بھی کی تھی اور اس کے بعد ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں جو غیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اس جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا جس کی توثیق اقوام متحدہ نے بھی کی تھی اور اس کے بعد ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں جو غیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں۔

اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اس جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا جس کی توثیق اقوام متحدہ نے بھی کی تھی اور اس کے بعد ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں جو غیرمنصفانہ اور نقصان دہ ہیں۔

اقوام متحدہ کی جانب سے یہ بیان رواں ماہ کے آغاز میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں جوہری معاہدے سے دست برداری کا اعلان کیا تھا۔

بیان میں کہاکہ بین الاقوامی پابندیوں کے پیچھے قانونی مقصد لازمی طور پر شامل ہونا چاہیے جو عام شہریوں کے حقوق کو نقصان نہ پہنچائے لیکن اس معاملے میں ایسا کچھ نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ  نے کہا کہ موجودہ حالات میں نظام عدم استحکام کا شکار ہے کیونکہ ایران کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ضروری اشیاء بھی برآمد کرسکے۔

اقوام متحدہ نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے اپنے معاہدے کو نبھاتے ہوئے زرعی اجناس، غذا، ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمد کی اجازت دے اور ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنائے کہ بینک، مالی ادارے اور کمپنیاں فوری اور آسانی سے تصدیق کریں کہ ضرروی امداد اور ادائیگیوں کی اجازت دی گئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی