نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور20 اگست/ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اہلسنت عالم دین اور تربت جام کے امام جماعت نے کہا ہے کہ حج کے تمام اعمال روز آخرت کا منظر پیش کرتے ہیں بالخصوص عرفات کا میدان جہاں تمام مسلمان ایک جیسے لباس پہنے اور سر کھلے ہوئے میدان میں جمع ہوتے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تربت جام کے اہلسنت امام جماعت ’’ مولوی شرف الدین جامی الاحمدی‘‘ نےکہاکہ حج کے تمام اعمال روز آخرت کا منظر پیش کرتے ہیں  بالخصوص عرفات کا میدان جہاں تمام مسلمان ایک جیسے لباس پہنے اور سر کھلے ہوئے میدان میں جمع ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عرفات کے دن امیرہو یا غریب، سیاہ ہو یا سفیدکوئی فرق اہمیت نہیں رکھتی اور روز قیامت کی طرح کوئی بھی شخص کسی پر برتری نہیں رکھتا یہی وجہ ہے عرفات مسلمانوں میں اتحاد اور وحدت کے ظہور کا باعث ہے۔

موسوف اہلسنت عالم دین نے مزید کہا کہ اُمت مسلمہ ایک اُمت ہے لیکن ان کے درمیان ظاہری سرحدیں قائم کر دی گئی ہیں اگر مسلمان حج سے واپسی پر بھی ایسی وحدت کو برقرار رکھیں گے توان سرحدوں کی کوئی حیثیت ہی نہیں ہےیہ سرحدیں مسلمانوں کے درمیان سے ختم ہوجائیں گی اور مسلمان ایک اُمت واحدہ کی صورت اختیار کر جائے گے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی