نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

رپورٹ:

 نیوزنور 18اگست /ایک رپورٹ کے مطابق  سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی۔ سعودی حکومت، بحران شام کے آغاز سے اب تک شام میں سرگرم دہشتگردوں اور حکومت مخالف دھڑوں کی بھرپور حمایت کرتی چلی آرہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی سعودی حکومت ،بحران شام کے آغاز سے اب تک شام میں سرگرم دہشتگردوں اور حکومت مخالف دھڑوں کی بھرپور حمایت کرتی چلی آرہی ہے۔

 امریکہ اور اس کے اتحادی سن دوہزار چودہ سے ، داعش کے خلاف نام نہاد اتحاد قائم کرکے شام میں اپنے مذموم مقاصد کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امریکہ نے اس غیر قانونی اتحاد کے قیام کے لیے نہ تو اقوام متحدہ سے اجازت لی ہے اور نہ ہی شام کی حکومت نے اسے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں قائم اس نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے فضائی حملوں میں ہزاروں شامی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔شام نے بارہا اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملے بند کرائے۔

نظرات  (۱)

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی